11:46 , 22 اکتوبر 2025
Watch Live

حدیقہ کیانی کی جڑواں بہن؟ مداح حیران!

حدیقہ کیانی

معروف گلوکارہ و سماجی کارکن حدیقہ کیانی کا اپنی بہن کی سالگرہ کے موقع پر انسٹاگرام پر محبت بھرا پیغام، مگر صارفین دونوں بہنوں کی تصویر دیکھ کر حیران، کئی مداحوں نے کہا کہ دونوں بہنیں جڑواں لگتی ہیں!

ایک مداح نے یہاں تک لکھا کہ "ان کی بہن حدیقہ کیانی سے زیادہ حدیقہ کیانی کی طرح لگتی ہیں!” ایک اور نے مذاق کرتے ہوئے کہا، "میں ہوں اور میرے ساتھ بھی میں ہوں!” ایک مداح نے لکھا میں سمجھا یہ (AI) سے بنائی گئی تصاویر ہے۔

بہنوں کی بہت زیادہ مشابہت نے سوشل میڈیا پر کافی بحث چھیڑ رکھی ہے۔

متعلقہ خبریں
اہم خبریں۔
ضرور دیکھیں
INNOVATION